: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روزانہ تقریبا 2000 عراقی موصل چھوڑ کر جا رہے ہیں اور ان کی تعداد روز بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق امریکہ کی قیادت والے اتحادی فوج موصل کو دہشت گرد
تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے چنگل سے آزاد کرانے کے لیے جنگ کا اگلا
مرحلہ شروع
کرنے والی ہے، جس کی وجہ سے موصل سے مسلسل عراقی شہری محفوظ ٹھکانوں کی طرف
جانے پر مجبور ہیں۔ کئی ہفتوں تک چلنے والی جنگ کے بعد عراقی فوج گذشتہ جمعرات کو موصل کے مشرقی سمت ٹگرس دریا تک پہنچنے میں کامیاب رہی تھی۔